سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''لذتیں زائل اور ختم کردینے والی چیز یعنی موت کو کثرت سے یاد کرو۔'' (ترمذی۔ حدیث حسن ہے) -أخرجہ الترمذی (2307)، و ابن ماجہ (4258)، والنسائی(44)، و أحمد (2922۔293)
کتاب کی فہرست
تمہید
موت یاد رکھنے کی چیز ہے
موت لذتوں کو ختم کرنے والی ہے
موت کو یاد رکھنے کے طریقے
پہلا طریقہ : قبرستان جانا
قبرستان جانے کا طریقہ
دوسرا طریقہ : اپنی موت کو سوچنا
عقل مند کون؟
الله تعالیٰ سے شرم و حیا کرو
سر کی حفاظت کے دو مطلب
سر کی چار چیزوں کی حفاظت
دماغ کی حفاظت
پیٹ کی حفاظت
غفلت دور کریں
مراقبہ موت کے چند اشعار
اپنی موت کو یاد رکھیں - مولانا مفتی عبدلالروف سکھروی مدظلہ