ہماری ایپ سے آپ درس نظامی درجہ خامسہ کی تمام نصابی کتب تنظیم المدارس اور دعوت اسلامی کے نصاب کے عین مطابق حاصل کرسکتے ہیں-ہماری ایپس کو انسٹال کر کے آپ درس نظامی کے تمام درجوں کی کتب کا مطالعہ با آسانی کر سکتے ہیں۔