Quran with Urdu trans. قرآن پا

Quran Audio Library

Quran with Urdu trans. قرآن پا

Lernen
  • 0.00
(0 Stimmen)

Kostenlose Installation

50000

App-Installationen

Android 4.4+

Minimalversion

Mit Werbung

Werbung

26.01.2021

Veröffentlichungsdatum

Kürzliche Änderungen:

Enhancements
قرآن پاک نستعلیق indopak Quran

Beschreibung:

indopak Quran with Urdu translation قرآن پاک اردو ترجمے کے ساتھ
قرآن نستعلیق ایپ قرآن پاک کی تصنیف عثمانی طرز کے بعد نستعلیق اسکرپٹ (ہند پاک اسکرپٹ) میں لکھا ہوا قرآن پاک پیش کرتی ہے۔
یہ قرآن پاک کی غلطی سے پاک اسکینڈ کاپی (قابل اعتماد پندرہ لائنوں میں حافظی قرآن) ہجے کی غلطیوں سے بچنے کے لئے بنائی گئی ہے۔
اس کے علاوہ ، ایپلیکشن میں استعمال کئے گئے قرآن کے مواد کا مکمل طور پر کیف گروپ (https://qafgroup.net) نے جائزہ لیا۔

استعمال میں آسان ایپلیکیشن جس میں مندرجہ ذیل عمدہ خصوصیات شامل ہیں: قرآنی تلاوت ، تفسیر اور ترجمہ اور قرآن مجید کے اردو ، ہندی ، کنڑا ، فارسی ، پشتو اور دیگر زبانوں میں ترجمے ، نائٹ موڈ ، بک مارک ، نوٹ اور شیئر. ایک پرکشش انٹرفیس کے ساتھ .

●●● ایپلیکیشن کی اہم خصوصیات ●●●
● قرآن نستعلیق
انڈو پاک اسکرپٹ میں قرآن پاک کی اسکین شدہ کاپی

● خوبصورت اور آسان ڈیزائن
اپلیکیشن ایک پیشہ ور ڈیزائنر سے ڈیزائن کرئی گئی ہے تاکہ ایپلیکیشن آسانی سے استعمال کی جاسکے

● اعلی معیار کے قرآنی صفحات
قرآن مجید کےاعلی ریزولوشن والی تصاویر کو ایپ میں استعمال کیا گیا، تاکہ تمام فونز میں واضح قرآن صفحات نظر آئے۔

● زبانیں
اس ایپلیکیشن میں کئی زبانے فراہم کی گئی ہے جیسے اردو ، ہندی ، فارسی ، اور پشتو۔

● نائٹ / ڈارک موڈ
آنکھوں کے آرام کے لئے ڈارک موڈ ڈالا گیا ہے

● تفسیر اور ترجمہ
قرآن کی تفسیر کے علاوہ اردو ، ہندی ، فارسی ، پشتو اور دس سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ۔

● تلاوت قرآن
- دس سے زیادہ مشہور قاریوں کی قرآنی تلاوت
- آڈیو تلاوت کرتے ہوئے آیات کو ہائی لائٹر کرنا۔
- آف لائن استعمال کے لئے تلاوتیں ڈاؤن لوڈ کرنے کی خصوصیت۔
- آیت یا سورہ کو دہرانے کی خصوصیت ۔
- مقررہ وقت کے بعد تلاوت روکنے کی خصوصیت۔

● تلاش
- قرآنی آیات کی تیز اور درست تلاش اور سورہ اور صفحہ نمبر کے مطابق ترتیب دیئے گئے تلاش کے نتائج ۔
- قاری حضرات کے نام تلاش کریں۔
- سورہ اور پارے کی تلاش۔

● کاپی اور شئیر کریں
- آیت اور اس کے ترجمے اور تفسیر کو سوشل میڈیا کےذریعے شیئر کریں۔
- خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ آیت کو بطور تصویر شیئر کریں۔
- پڑھنے کے دوران آیات میں نوٹ اور افکار شامل کرنا۔

● دیگر خصوصیات
- آیات کو پسندیدا میں شامل کرنے کی خصوصیت۔
- آخری صفحہ نمبر کو خود بخود سیو کرنا اور اگلی بار وہی سے شرع کرنا۔
- فہرست کے ذریعہ سیپارہ اور سورہ تک فوری رسائی۔
- لینڈ سکیپ موڈ میں الفاظ کے سائز کا بڑنا۔
- ایپلیکیشن میں کوئی اشتہار نہیں۔

Enjoy reading the Quran through this wonderful application, with an attractive interface offering Quran in Indo Pak Nastaleeq font.

***Designed and developed by Smartech IT Solutions***
https://smartech.online

Quran Audio Library andere Apps

Herunterladen